لباس عدالت کی مناسبت سے ہونا چاہئے-
عدالت میں چیونگ گم اور ہر قسم کا کھانااور پینا منع ہے۔
عدالت میں داخل ہونے سے پہلے اپنا موبائیل فون بند کر دیں-
جج سے ملنے کی کوشش نہ کریں جبکہ وہ اپنے کمرے میں ہوں-
Top
وقت پر آئیے-
اگرآپ نے سماعت کاوقت کھودیا ہےتو جج ایسا حکم دے سکتے ہیں جو آپ
کے حق میں نہ ہو-
Top
بچوں کو عدالت میں نہ لائیں-
عدالت میں بہت سے ایسے موضوعات پر با ت ہوتی ہےجس کی سماعت کا بچوں
پربُرااثرپڑتاہے-برائےمہربانی بچوں کو
دوستوں یا رشتہ داروں کے حوالے کر کے عدالت میں آئیں-
Top
جب جج عدالت میں داخل ہوں یا عدالت سے واپس جا ئیں تواحتراماً کھڑے
ہو جا ئیں-
عدالتی عہدیدار آپ کو آگا ہ کر دے گا کہ آپ نے کب کھڑے ہونا ہےاورکب
بیٹھنا ہے-اگر آپ کے ذہن میں کو ئی
شک ہو تو جج جب کھڑے ہو جا ئیں تو آپ بھی کھڑے ہو جا ئیں-اسی طرح
جج جب بیٹھ جائیں تو آپ بھی بیٹھ سکتے ہیں
سوائے اس کے آپ جج سے با ت کر رہے ہوں۔
Top
جب جج آپ سے با ت کریں تو کھڑے ہو کر بتائیں-
جب تک جج آپ سے با ت کر رہے ہوں کھڑے رہیں- آپ کو چا ہیئے کہ اُس
وقت تک کھڑے رہیں جب تک جج آپ سے با ت
کر ر ہے ہوں یہاں تک کہ جج دوسرے فریق سے با ت شروع کر دیں-اگر آپ
کو کوئی شک ہو تو بیٹھنے سے پہلے جج سے پو چھ
لیں-
Top
جج کے متوجہ ہونے پر با ت کریں-
کبھی بھی جج کی مو جودگی میں دوسری جا نب کے فریق سے بحث و تکرار
نہیں کر یں- ہمیشہ جج سے براہ راست با ت کریں
یہا ں تک کہ جج آپ کو اجا ذت دیں کہ دوسری جا نب کے فریق سے سوال
پوچھیں-
Top
واضح گفتگو کیجئے-
آپ کو چا ہیے کہ بات چیت کریں اور صرف سر ہلانے پر اکتفانہ کریں کیونکہ
عدالتی کا روائی ہمیشہ قلمبند ہوتی ہے- جو سوال
آپ سے پوچھا جائےاُسے دھیان سے سُنیں اور جواب واضح اور مختصر الفاظ
میں دیں-
Top
ہمیشہ جج کی با ت کو احترامًاسُنیں-
جج لازمی کمرہ عدالت میں حکم دیں گےاورآپ اورآپ کے بچوں کے متعلق
اہم فیصلے کریں گےلہذاٰ جج کی با ت کو احتراماً سُنیں
اورسمجھیں تا کہ عدالتی کا روائی کو حکمیا نہ اور ممکن بنا یا جا
سکے- اِن ھدایات پر عمل کریں تاکہ عدالتی کاروائی بہترطریقے
سے ہوسکے-
Top
کبھی بھی عدالت کے راستے میں یا دروازے کے پا س بات چیت نہیں کریں-
کئی دفعہ ایسا ہو گا کہ آپ کےمُقّدمےکی سماعت کے ختم ہوتے ہی اگلےمُقّدمےکی
سما عت شروع ہو جا ئے گی اور آپ کے با تیں
کرنے سے دوسرےمُقّدمے میں دخل اندازی ہو گی-
Top
یہ تما م ہدایات اور عدالتی قوانین وُکلا حضرات پر بھی لاگو ہوں گے-
آپ کو چا ہیئے کہ ان قوانین پر لازمی عمل کریں-
Top |