ھوم | رابطہ | ساءیٹ میپ
English  & اردو
English   & سندھی
Quick Search
 
ایف آئی آر کے اندراج میں دشواریاں ؟ ڈسٹرکٹ اور سیشن جج سے فوری رابطہ کریئے۔ عدالتی کاروائی کی نقول کے حصول کا طریقہ کار جھوٹی گواہی اور اس کے اثرات غیر قانونی حراست؟ آپ خود یا کوئی اور ہمارا آن لائن فارم بھریں۔
Home > Filing Civil Case
مقدّمہ دیوانی کس طرح دائر کرتے ہیں؟
  قانونی معلومات حاصل کرنے کیلئے مندرجہ ذیل کاغذات ضروری ہیں جو آپ کو دیوانی مقدّمہ دائر کرنے اور مقدّمے کا فیصلہ کرنے میں مکمل مدد دیں گے۔ آپ کی آسانی کے لیئے یہ سب لفظی شکل میں ہیں-اگر ضرورت پڑے تو آپ ان کو انٹرنیٹ سے(Download) بھی کرسکتے ہیں-

1- مقدّمہ کی کاروائی کا اندراج (Chapter:4 Sindh Civil Court Rules)

2- طریقہ کار کی تیاری اور فیسوں کی ادائیگی (Chapter:5 Sindh Civil Court Rules)

3- تحریری بیان (Chapter:7 Sindh Civil Court Rules)

4- گواہان (Chapter:9 Sindh Civil Court Rules)

5- اِلتواء (Chapter:10 Sindh Civil Court Rules)

6- سماعتِ مقدّمہ، عدالت کے فیصلے اور مجلس کے انتظام سےاحکامات (Chapter: 11 Sindh Civil Court Rules)

7- قیمت کا محصول (Chapter:12 Sindh Civil Court Rules)

8- التجائیں، حوالہ اور تبصرہ (Chapter:13 Sindh Civil Court Rules)

9- کاروائیوں کی تکمیل (Chapter:14 Sindh Civil Court Rules)

 برائے مہربانی ان باتوں کا خیال رکھیں:

عدالتی دفاتر کے جج اور عملہ کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ عوام الناس کو قانونی مشورہ دیں-

کسی بھی موقع پر قانونی تجزیہ مختلف جزئیات پر منحصر ہوتا ہے جو موزوں طریقے سے ویب سائیٹ پر پیش نہیں کیا جا سکتااس لیئے

آپ کوچاہیئے کہ وکیل سے مشورہ کریں-


مقدّمہ دیوانی کا طریقہ کار

دیوانی انصاف کے بارے میں پوچھے جانے والے سوالات

District Courts Malir
District & Sessions Courts, Malir District © 2005-2008
Karachi, Ph: 021-9248477, Fax: 021-9248478 
Trees Software Pvt.Ltd