ھوم | رابطہ | ساءیٹ میپ
English  & اردو
English   & سندھی
Quick Search
 
ایف آئی آر کے اندراج میں دشواریاں ؟ ڈسٹرکٹ اور سیشن جج سے فوری رابطہ کریئے۔ عدالتی کاروائی کی نقول کے حصول کا طریقہ کار جھوٹی گواہی اور اس کے اثرات غیر قانونی حراست؟ آپ خود یا کوئی اور ہمارا آن لائن فارم بھریں۔
Home > Before Asking Help
مدد لینے سے پہلے    
  ہم کر سکتے ہیں ہم نہیں کر سکتے۔
 

- آپ کو وُکلا حضرات کی فہرست فراہم کر سکتے ہیں جن کے توسّط سے آپ وُکلاحضرات کی مدد سے اپنا مقدمّہ حل کرواسکیں۔

- آپ کو قانونی کُتب خانوں کی فہرست فراہم کر سکتے ہیں جو عام لوگوں کے لیئے کھلے ہوں۔

- عدالتیں کس طرح کام کرتی ہیں وضاحت کر سکتے ہیں اور عدالتوں کےمتعلق سوالات کے جوابات دے سکتے ہیں۔

- آپ کو بتا سکتے ہیں کہ عدالت میں مقدّمہ کو حل کرنے کے لیئے کیاضروریات ہیں۔

- عدالت میں استعمال ہونے والی اصطلاحات کے بارے میں سوالات کےجوابات دے سکتے ہیں۔

- آپ کے مقدمّہ کی فائل میں سے معلومات دے سکتے ہیں۔

آپ کے مقدّمہ شروع کرنے کے لیئے آپ کو عدالتی فارم فراہم کرنا۔

- فارم کو پُر کرنے کے لیئے بنیادی ہدایات فراہم کرنا۔

- فارم کی تکمیل کی جانچ پڑتال کرنا۔

- عام طور پر عدالت کی آخری تاریخوں، اُصولوں اور طریقوں کے بارے میں سوالات کے جوابات دینا۔

آپ کو بتانا کہ کس طرح سے آپ مقدّمے کی فہرست حاصل کرسکتے ہیں۔

 

- وکیل تجویز کرنا یا آپ کو قانونی مشورہ دینا-صرف وکیل ہی آپ کو قانونی مشورہ دے سکتے ہیں۔

- قانونی تحقیقات فراہم کرنا۔

- آپ کو بتائیں کہ فارم میں کیا الفاظ لکھنے ہیں۔

- آپ کو رائے دیں کہ کب آپ کواپنا مقدّمہ عدالت میں لانا چاہیئے یا نہیں۔

آپ کو بتائیں کہ عدالت میں آپ نے کیا کہنا ہے۔

- آپ کو رائے دیں کہ آپ کا مقدّمہ عدالت میں لانے پر کیا کاروائی ہوگی۔

- ایسی معلومات فراہم کرنا جوآپ کے مقدّمے میں آپ کے سواء کسی اور کو نہیں دے سکتے۔

- جج سے آپ کے مقدّمے کے متعلق بات کرنا کہ آپ کے مقدّمے میں کیا ہو گا۔

- جج کا فیصلہ بتانا تاوقتیکہ جج اپنا فیصلہ سُنا دیں۔

جج سے عدالت کے باہر بات کروانا۔

- جج کے حکم کو تبدیل کرنا۔

 

District Courts Malir
District & Sessions Courts, Malir District © 2005-2008
Karachi, Ph: 021-9248477, Fax: 021-9248478 
Trees Software Pvt.Ltd