District Courts Malir
District Courts Malir

ھوم | رابطہ | ساءیٹ میپ
English  - اردو |   English   - سندھی
Quick Search
ملیر عدالت کی نئ عمارت اور عدالتی کمپیوٹرائزیشن پروگرام کا باضابطہ افتتاح مورخہ 5 مارچ2007 بد ستِ گورنر سندھ عشرت العباد انجام پایا۔ | ضروری اطلاع  
 
 
صارف کے قانونی حقوق  

فیملی کورٹس کي مقدمات کے اندراج کا طریقہ کار

قانونِ نکاح

قانونِ طلاق

ماتحت عدالتوں کادائرہ اختيار

متوفی کي جائيداد ميں عورت کا حصہ

مسافر گاڑیاں چلانےکیلیے قانونی ہدایات اور خلاف ورزی کی سزا

نابالغ بچوں کی ایک ملک سے دوسرے ملک غیرقانونی منتقلی

غیرت یا سیاہ کاری کے نام پرقتل قتل اعلٰی عدالتوں کےفیصلوں کے تناظر می

بچوں کی حضانت (تحویل) قانون اور طریقہ کار

بچوں کے متعلق فوجداری مقدمات کی سماعت کا طریقہ کار

طب کے شعبے سے منسلک افراد کیلے ضابطہ اخلاق اور مجرمانہ غفلت کی صورت میں کاروائ کا طریقہ کار

نکاح نامے کی اہمیت

نفقہ بیوی واولاد

قانون کرایہ داری

بچوں سے مشقت کی ممانعت کے قوانین

کم عمری کی شادی کی ممانعت اور خلاف ورزی کی سزا

جائيداد کے انتقال کا طریقہ کار
 
  عدالت میں داخل ہونے سے پہلے
مدد لینے سے پہلے
مقدّمہ دیوانی کس طرح دائر کرتے ہیں؟
Court Timing - Court Fee
Court Report
  District & Sessions Courts, Judicial Complex, District Malir
Ph: 021-9248477
Fax: 021-9248478
Email: markaz@malircourts.org

 
بحیثیت پاکستانی شہری ، کسی عورت کو اس کی مرضی کے خلاف گھر میں یا کسی اور جگہ بند رکھنا غیر قانونی ہے (آئین پاکستان ، حصہ دوئم بنیادی حقوق -9)
حَبسِ بے جا یا غیر قانونی حراست سے نجات کے لیئے ضلعی و سیشن جج کراچی ملیر سے براہِ راست رابطہ کریئے۔ ہمیں فون کریئے یا ہمارا آن لائن فارم بھریں۔ اگر جائے حراست ضلع ملیر کراچی سے تعلق رکھتی ہے تو ضلعی و سیشن جج آپ کی فورًا مدد کرسکتے ہیں۔
 
     
   
لوگوں کے حقوق کے نفاذ (enforcement) مجرم کو کیفرکردارتک پہنچانے اور مظلوم کی داد رسی تبھی ممکن ہے جب عدالت قانون کے تقاضے پورے کرتے ہوئے مقدمّات کا فیصلہ کرے اور لوگوں کو انصاف فراہم کرے- عدالتی انصاف کا ایک اہم تقاضا فریقین اور گواہان (witnesses) کی سچّی گواہی ہے-
مزید معلومات کے لیئے کلک کریئے۔
     
 
Role of Session Judges after seperation of Judiciary
 
   

کسی بھی مقدّمہ میں خو اہ اس کی نوعیت دیوانی ہو یا فوجداری ان کے فیصلوں کی نقول کے حصول کا طریقہ کار مُدّعی مثتغیث، ڈگری دار، مدّعی علیہ یا ملزم کیلئے عمومًا مشکلات کا سبب بنتا ہے اور بعض اوقات لا علمی کی بناء پر ان مقدمّات کی نقل حاصل کرنے کیلئےغیر ضروری اخراجات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے-

  مزید معلومات کے لیئے کلک کریئے۔
 
  Our efforts for early disposals of cases have been recognised by the Sindh High Court and we have been awarded a certificate of achievement for diposing off highest number of cases in the year 2004-2005 in all of Sindh
 
  F.I.R درج کروانا کیوں ضروری ہے۔
  پولیس اسٹیشن میں .F.I.R کے درج ہونے کے بعد ہی پولیس کسی معاملے کی تحقیقات کرنے کی مجاز ہوتی ہے۔
   
  F.I.R کون درج کراسکتا ہے۔
  آپ کے خلاف کسی جُرم کا ارتکاب کیا گیا ہو۔
آپ ایسے کسی قابلِ گرفت جرم کے بارے میں جانتے ہوں۔
آپ نے ایسا کوئی قابلِ گرفت جرم ہوتے دیکھا ہو۔
    مزید معلومات کے لیئے کلک کریئے۔
 
     
District & Sessions Courts, Malir District © 2005-2008
Karachi, Ph: 021-9248477, Fax: 021-9248478 
Trees Software Pvt.Ltd